ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب علی محمد نائینی شہید
ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان کی شہادت
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی اور امریکی حملوں میں ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب علی محمد نائینی شہید ہو گئے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی نے علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق کردی۔
حملوں میں اعلیٰ عہدیداروں کا ہدف بننا
رپورٹس کے مطابق حالیہ حملوں میں کئی اعلیٰ ایرانی عہدیدار نشانہ بن چکے ہیں۔








