کرسٹیانو رونالڈو کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد
کریستیانو رونالڈو کی عید مبارکباد
لزبن (مانیٹرنگ ڈیسک) دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے عید کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔
رونالڈو کا پیغام
Eid Mubarak to all! I hope you have a very special day with your family and loved ones. Wishing you all peace and happiness. pic.twitter.com/pwmmOTBYlp
— Cristiano Ronaldo (@Cristiano) March 20, 2026
تصویر کی شیئرنگ
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کے ساتھ رونالڈو نے تصویر بھی شیئر کی ہے، جس میں اُنہوں نے عید کی مناسبت سے لباس بھی پہن رکھا ہے۔
خوشیوں کی دعا
اپنے پیغام میں رونالڈو کا کہنا تھا کہ "سب کو عید مبارک، اُمید ہے کہ آپ اپنی فیملی اور اپنے پیاروں کے ساتھ یہ دن اچھے طریقے سے منارہے ہوں گے، آپ سب کو عید کی خوشیاں بہت مبارک ہوں۔"








