ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام جاری کردیا

ایران کے صدر کا پیغام

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: راول ڈیم میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

بھائی چارے کا پیغام

اپنے پیغام میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ "آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارے درمیان کوئی سنگین تنازع نہیں، ہمارے اختلافات سے صرف صہیونی ریاست ہی فائدہ اٹھاتی ہے۔ اللّٰہ ہمیں طاقت اور اتحاد عطا فرمائے تاکہ اللّٰہ کے رسولﷺ کی تعلیمات کے مطابق عمل کر سکیں۔"

یہ بھی پڑھیں: امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان 350 ارب ڈالر کا تجارتی معاہدہ طے پا گیا

وزیر خارجہ کا بیان

علاوہ ازیں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ لگتا نہیں کہ امریکہ اپنی جارحیت ختم کرنے کے لیے تیار ہے۔

جنگ بندی کا معاہدہ

جاپانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے صرف جنگ بندی کافی نہیں ہوگی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...