اسرائیلی جنگی طیارہ ایف 16 مار گرایا : پاسداران انقلاب کا دعویٰ

ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی کامیابی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے وسطی علاقے کی فضاؤں میں ایک اور دشمن طیارے کو مار گرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میں چند دوشیزاؤں کے غضب کا نشانہ بننے والا تھا، انہوں نے سر جوڑ کر مشورہ کیا، مجھے گھیرے میں لے لیا گیا اور کسی نے بھی آگے بڑھ کر ان کا ہاتھ نہ روکا۔

فضائی حملہ کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق آئی آر جی سی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بج کر 45 منٹ پر اسرائیل کے زیرِ استعمال ایک جنگی طیارے ایف 16 فائٹنگ فیلکن کو ایران کے وسطی حصے میں نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کی سرمایہ کاری سے نئی آئل ریفائنری قائم کی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

ایرو اسپیس فورس کی کارکردگی

’’جنگ‘‘ کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طیارے کو آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کے جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے تباہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری

حملوں کی تعداد اور نوعیت

ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ جنگ کے ابتدائی 3 ہفتوں کے دوران 200 سے زائد فضائی اہداف کو نشانہ بنایا جا چکا ہے، جن میں ڈرونز، کروز میزائل، ایندھن فراہم کرنے والے طیارے اور جدید جنگی جہاز شامل ہیں۔

دفاعی صلاحیت کا بڑھتا ہوا اثر

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ یہ کامیاب کارروائیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ ایران کی مسلح افواج کی فضائی نگرانی اور دفاعی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اور ملک کا دفاعی نظام اب نہ صرف اپنی فضائی حدود بلکہ خطے میں بھی مؤثر طور پر جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...