جنوبی کوریا کی کار فیکٹری میں آگ لگ گئی، 11 افراد ہلاک، 59 زخمی
آتشزدگی کا واقعہ
سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی کار فیکٹری میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: احمد شہزاد میرے آئیڈیل ہیں، ان کو فالو کرتا ہوں، کبھی بیٹنگ میں کوئی مسئلہ ہو تو ان سے رہنمائی لیتا ہوں، صاحبزادہ فرحان
زخمیوں کی حالت
غیرملکی میڈیا کے مطابق، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ آگ کھانے کے وقفے کے وقت لگی۔
یہ بھی پڑھیں: اسیر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مسئلہ فلسطین پر کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز
صدر کی ہدایت
واقعے کے بعد صدر کی جانب سے آگ بجھانے اور انسانی جانوں کو بچانے کے لیے تمام وسائل استعمال کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
تحقیقات کا آغاز
حکام کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔








