جنگلات ماحول اورمعیشت کیلئے لائف لائن ہیں، عوام درخت ضرور لگائیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب کا پیغام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنگلات کے عالمی دن پر پیغام جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار

جنگلات کی اہمیت

اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ جنگلات ماحول، معیشت اور شہریوں کے لئے لائف لائن ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ درخت ضرور لگائیں، چاہے اس کے سائے میں بیٹھنے کی توقع نہ ہو۔ بچے اپنے والدین اور اساتذہ کرام کے نام پر درخت لگائیں۔

حکومت ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے اور نئی نسل کو صاف ستھرا ماحولیاتی نظام دینے کے لئے پُرعزم ہے، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لئے شجرکاری ناگزیر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈسکوز سپورٹ یونٹس کی کارروائیاں جاری، 134 بجلی چوروں کے خلاف مقدمہ درج، 5 گرفتار

سموگ کے خاتمے کی کوششیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ درخت لگائیں اور سموگ کے اندھیروں کو ہمیشہ کے لیے مٹائیں۔ جنگلات اور جنگلی حیات کی حفاظت کے لئے تھرمل سینسر کی مدد لی جارہی ہے۔ جنگلات کی حدود کے تعین کے لئے کمپارٹمنٹ لیول فارسٹ میپنگ کی جارہی ہے۔

ہنگامی اقدامات

وزیراعلیٰ نے کہا کہ جنگلات میں لگنے والی آگ کے بروقت سدباب اور ڈی ٹیکشن انٹیلی جنس سسٹم فعال کیا گیا ہے۔ جنگلات سے متعلق ہنگامی صورتحال کے لئے خصوصی ہیلپ لائن بھی قائم کر دی گئی ہے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...