عرب امارات ایک خاندان کی طرح متحد ہے، اماراتی صدر کا خصوصی ایس ایم ایس جاری
دبئی میں عید کی مبارکباد
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امارات میں رہنے والے تمام افراد کو خصوصی ایس ایم ایس بھیجے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور، فارم ہاؤس پر چھاپہ، 20 سے زائد شیر برآمد، 4 افراد گرفتار
خصوصی پیغام
اماراتی صدر کی جانب سے پیغام عرب امارات میں بسے تمام افراد کے سیل فون پر بھیجا گیا جس میں عید کی مبارکباد دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: ذیابیطس کے لیے استعمال ہونے والا وہ انجیکشن جس نے جگر کی انتہائی خطرناک بیماری کا علاج کردیا
متحدہ عرب امارات کا پیغام
پیغام میں اماراتی صدر نے کہا کہ ’’عرب امارات ایک خاندان کی طرح متحد ہے۔‘‘
دعا اور سلامتی
اماراتی صدر نے عرب امارات اور اس کے عوام کی سلامتی اور سکون کیلئے دعا بھی کی۔








