صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا شیری رحمٰن کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار تعزیت

افسوسناک خبر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شیری رحمٰن کی صاحبزادی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہبازشریف کی قومی قیادت کو دعوت ملتوی

صدر مملکت کا پیغام

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹر شیری رحمٰن کی صاحبزادی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں: ساری عمر ابا جی کو تنخواہ امی جی کے ہاتھ میں دیتے دیکھا اپنی ضرورت کیلئے بھی انہی سے پیسے لیا کرتے، سوچ رکھا تھا شادی کے بعد میں بھی ایسا ہی کروں گا۔

وزیراعظم کا اظہار تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر شیری رحمٰن سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اولاد کا غم ناقابلِ بیان ہوتا ہے۔ دُکھ کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندان کے غم میں شریک ہیں۔

غمی کی خبر

واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئی ہیں، انہیں چند روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...