ایران تمام اسلامی ممالک کی اولین لائن آف ڈیفنس ہے، جارح ممالک عزم نہیں توڑ سکتے:القسام بریگیڈ

حماس کا بیان

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس کے القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران تمام اسلامی ممالک کی اولین لائن آف ڈیفنس ہے، جارح ممالک عزم نہیں توڑ سکتے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کابینہ کا 19واں اجلاس، گوردواروں اور اقلیتی عبادت گاہوں کی بحالی کا حکم، آرٹسٹ خدمت کارڈ کی گرانٹ بڑھانے کی منظوری

ایران کا کردار

’’جنگ‘‘ کے مطابق غزہ سٹی سے حماس کے القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران تمام اسلامی ممالک کی اولین لائن آف ڈیفنس ہے، جارح ممالک آزاد ایرانی قوم کا عزم نہیں توڑ سکتے۔ ایرانی میزائل مجرم اسرائیل پر گرتے دیکھ کر بہت خوش ہیں، یہ غزہ کے ہزاروں شہیدوں کے قتل عام کا ردعمل بھی ہے۔

صیہونیوں کی طاقت

ترجمان القسام بریگیڈ کا مزید کہنا تھا کہ نازی صیہونی صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں، ایرانی طاقت کا استعمال نہ ہو تو اسرائیل ایک کے بعد دوسرے مسلم ملکوں پر چڑھ دوڑے۔ مسلم اُمہ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف متحد ہوجائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...