بے قابو بیانات اور لاپرواہ دھمکیوں کا فیصلہ کن جواب دیں گے، ایرانی صدر
ایرانی صدر کا سخت ردعمل
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی صدر مسعود پرشکیان کا کہنا ہے کہ بے قابو بیانات اور لاپرواہ دھمکیوں کا فیصلہ کن جواب دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزراء کی بریفنگ نے میری عید خراب کر دی، بلاول بھٹو
امریکا کی دھمکیوں پر تبصرہ
ایک پیغام میں ایرانی صدر مسعود پرشکیان نے کہا کہ ایران کو نقشے سے مٹانے کی دھمکی امریکا کی مایوسی ظاہر کرتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سندھ ہائیکورٹ: طارق جہانگیری کی درخواست پر سماعت چھٹیوں کے بعد تک ملتوی
دشمن کی دھمکیوں کا جوابی ردعمل
انہوں نے مزید کہا کہ دشمن کی دھمکیاں ہمیں مزید مضبوط اور متحد بناتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر دفاع خواجہ آصف کا پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو بحال کرنے کا مطالبہ
آبنائے ہرمز کا واضح پیغام
صدر مسعود پرشکیان نے کہا کہ ایران پر حملہ کرنے والوں کے لئے آبنائے ہرمز بند ہے، جبکہ آبنائے ہرمز ہمارے دوست ممالک کے لیے کھلا ہے۔
میدان میں عزم و ہمت
انہوں نے یقین دلایا کہ ہم میدان میں بے قابو بیانات اور لاپرواہ دھمکیوں کا فیصلہ کن جواب دیں گے۔








