ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل (21 مارچ سے 20 اپریل)

اس وقت آپ کی صحت کا مسئلہ بھی محسوس ہو رہا ہے اور جس طرف سے اُمید لگائی ہوئی تھی وہ بھی پوری نہیں ہو رہی۔ آپ صدقہ دیں نظر اتاریں اور یا حیی ّ یا قیوم کا وِرد بھی کریں۔

یہ بھی پڑھیں: مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی، بھارت نے پاکستان میں سکھوں کے داخلے پر پابندی لگا دی

برج ثور (21 اپریل سے 20 مئی)

جو فیصلہ کرنا ہے جلدی کر لیں، ابھی موقع اچھا ہے۔ آپ جس بھی کام کو اللہ کا نام لے کر اس وقت شروع کریں گے، وہ امید ہے کہ آپ کے لئے آگے چل کر بڑی آسانیاں دے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کسٹمر سروس! خراب کوالٹی کی منشیات پر ڈرگ ڈیلر کی معذرت، گاہکوں کو مفت سیمپل دینے کی پیشکش

برج جوزہ (21 مئی سے 20 جون)

آپ کے لئے آج ایک اہم اور خوبصورت دن ہے۔ جس بھی بات کی فکر لاحق تھی، اللہ سے بڑی اُمید ہے اُس کا کوئی بڑا اچھا معاملہ حل ہو گا اور سکون نصیب ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: افغان اور بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا بے بنیاد ہے، سیکیورٹی ذرائع

برج سرطان (21 جون سے 20 جولائی)

آپ جس طرح کے معاملات کا شکار ہیں، صرف روحانی قوت کو تیز کر کے ہی اس میں سے نکل سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ نماز کی پابندی رکھیں اور توبہ استغفار سے کام لیں۔

یہ بھی پڑھیں: نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں، 27 ویں ترمیم کے تحت چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف کے عہدے 2030 تک ساتھ چلیں گے، ماہرقانون احمد بلال محبوب

برج اسد (21 جولائی سے 21 اگست)

لاپرواہی اور سستی کی وجہ سے آج یہ صورتحال ہے کہ اچھے وقت کو بھی اپنے لئے فائدہ مند نہیں بنا سکے۔ لیکن ابھی اور مواقع مل رہے ہیں، خود کو اس کے لئے تیار کر لیں۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 16 زخمی

برج سنبلہ (22 اگست سے 22 ستمبر)

آپ کی اپنی پوزیشن ان دنوں بڑی کمزور ہے۔ آپ کافی دنوں سے بلاوجہ کی ٹینشن اور بندش میں صورتحال کا شکار ہیں۔ جو بھی کام کر رہے ہیں اُس پر توجہ دیں اور سیدھا چلیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم کی حجاج کرام کا معاملہ سعودی حکومت کے ساتھ اٹھانے کی یقین دہانی

برج میزان (23 ستمبر سے 22 اکتوبر)

آپ کو ان دنوں نفسیاتی مسئلہ ہے۔ ہر چھوٹی موٹی باتوں کو لے کر پریشان ہوتے رہتے ہیں۔ آپ نماز پر توجہ دیں اور "حسبنا اللہ ونعیم الوکیل" 450 مرتبہ روزانہ پڑھا کریں۔

یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج پاکستان پہنچیں گے

برج عقرب (23 اکتوبر سے 22 نومبر)

اب ایک دشمن چوکنا ہے، آپ کو بھی اپنی آنکھیں کھلی رکھنی ہیں اور کسی بھی شخص پر اعتبار نہیں کرنا، ورنہ نقصان ہوگا۔ جو لوگ کافی عرصے سے بے روزگار ہیں، اُن کے لئے خوشخبری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: زیر حراست ملزم کا انٹرویو قابل قبول شہادت نہیں، سپریم کورٹ

برج قوس (23 نومبر سے 20 دسمبر)

آپ کو جو بہتر محسوس ہو رہا ہے وہ وقتی ہے۔ آپ استخارے سے مدد لیں، پھر کوئی فیصلہ کریں۔ بلاوجہ اپنے لئے مشکلات پیدا نہ کریں، آج بہت سنبھل کر چلنے کا دن ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ لائیزر فورم پنجاب اور لاہور میں مرکزی قیادت کی جانب سے جو نامزد گیان کی گئیں ان کے باعث مسلم لیگی وکلاء کئی دھڑوں میں بٹ گئے

برج جدی (21 دسمبر سے 19 جنوری)

آج ایک اہم معاملے میں بڑی پیشرفت ہو رہی ہے۔ آپ جس مسئلے میں کافی دنوں سے آئے ہوئے تھے، اُس سے نجات پا لیں گے اور ایک اہم خبر سکون دے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد پولیس پر پختون شہریوں کی نسلی بنیادوں پر گرفتاری کا الزام، پولیس کی جانب سے تردید

برج دلو (20 جنوری سے 18 فروری)

ایک رکاوٹ تو ہے، آج اس وجہ سے تھوڑا سا ڈپریشن محسوس کریں گے مگر یہ عارضی ہوگا۔ کل تک صورتحال انشاءاللہ بہتر ہو سکے گی، فکر مند ہر گز نہ ہوں۔

سیارہ مشتری (19 فروری سے 20 مارچ)

جو لوگ کافی دنوں سے مالی معاملات کا شکار چلے آ رہے ہیں، وہ اس حوالے سے آج ایک اہم خبر سن سکیں گے اور گھریلو ماحول بھی کشیدگی سے پاک ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...