عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ: بھارت کا عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

برینٹ خام تیل کی نئی قیمت

روزنامہ جنگ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 113 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سیلابی صورتحال، ترجمان نے پاک فوج کی امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات شیئر کردیں

پاکستان میں پیٹرولیم لیوی کی تبدیلی

علاوہ ازیں پاکستان میں ایچ او بی سی پر پیٹرولیم لیوی 200 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد ایچ او بی سی پر لیوی 305 روپے37 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

پچھلی لیوی کی تفصیلات

نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے ایچ او بی سی پر لیوی 105 روپے 37 پیسے فی لیٹر تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...