جنگ میں شدت آئی تو پورا خطہ خطرناک صورتحال میں پھنس سکتا ہے: چینی وزارت خارجہ

چائنہ کی وزارت خارجہ کا بیان

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے کہا ہے کہ جنگ میں شدت آئی تو پورا خطہ خطرناک صورتحال میں پھنس سکتا ہے۔ طاقت کے استعمال سے صورتِ حال مزید خراب ہوگی۔ طاقت کا استعمال مسائل کو حل کرنے کے بجائے مزید پیچیدہ بنا دے گا۔

فوجی کارروائیاں روکنے کی ضرورت

ترجمان گو جیاکون نے کہا کہ طاقت کے استعمال سے خطے میں عدم استحکام بڑھے گا۔ تمام فریقین فوجی کارروائیاں روک کر مذاکرات کی طرف واپس آئیں۔ آبنائے ہرمز کے حوالے سے تمام متعلقہ ممالک سے رابطے میں ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...