حکومت سبسڈی نہ دیتی تو پٹرول کی قیمت فی لیٹر 400 سے زیادہ ہوتی، مصدق ملک

وفاقی وزیر کا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں بڑھتی رہیں تو لامحدود سبسڈی دینا ممکن نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: آپریشن سندور: میڈیا میں مودی حکومت کے تماشے کے سوا کچھ نہیں تھا۔۔۔ بھارتی خاتون رکن پارلیمنٹ کی ’’دبنگ‘‘ تقریر

مہنگائی اور کفایت شعاری

مصدق ملک نے مزید کہا کہ جنگ جاری رہی تو مہنگائی میں اضافہ ہوگا اور اگر کفایت شعاری سے کام نہیں کیا تو مشکلات پیش آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: بنوں: بارش کے باعث حجرے میں پناہ لینے والوں پر چھت گر گئی، 3افراد جاں بحق

حکومتی اقدامات

اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے بتایا کہ اگر حکومت سبسڈی نہ دیتی تو پٹرول کی قیمت فی لیٹر 400 سے زیادہ ہوتی۔ وزیراعظم نے پٹرول کی مد میں 127 روپے سبسڈی دی، جبکہ ڈیزل پر 200 روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اگر پاک بھارت جنگ ہوئی تو کسی کا کچھ نہیں بچے گا، خواجہ سعد رفیق

سرکاری گاڑیوں کی گراؤنڈنگ

مصدق ملک نے وضاحت کی کہ سرکاری گاڑیوں کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نام نہاد پرامن احتجاج کی آڑ میں پولیس، رینجرز پر حملے قابل مذمت ہیں، وزیراعظم کا رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

موجودہ حالات

انہوں نے کہا کہ آج ایک مشکل وقت ہے، خطے میں آگ لگی ہوئی ہے اور یہ آگ ہمارے گھر کی دہلیز پر آچکی ہے۔ بعض ممالک میں ہنگامہ آرائی شروع ہو چکی ہے۔

وزیراعظم کے فیصلے

وزیراعظم شہباز شریف نے چند اہم فیصلے کیے ہیں، جن میں کفایت شعاری مہم کے تحت اپنے دوروں کی منسوخی شامل ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...