یوکرین کا روس کے سب سے بڑے مغربی برآمدی آئل ٹرمینل پر ڈرون حملہ

یوکرین کا ڈرون حملہ

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوکرین نے روس کے سب سے بڑے مغربی برآمدی ٹرمینل بالٹک آئل ٹرمینل پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق حملے میں پریمورسک کی بندرگاہ کو نشانہ بنایا گیا، جہاں سے روزانہ 10 لاکھ بیرل خام تیل برآمد کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آہیں کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی

پریمورسک بندرگاہ کی اہمیت

برطانوی اخبار کے مطابق یہ بندرگاہ روسی تیل پر لگی پابندیوں سے بچنے والے ٹینکرز کے شیڈو فلیٹ کے لیے ایک اہم مرکز ہے۔ سیٹلائٹ تصاویر میں بندرگاہ سے آگ کے بڑے شعلے اور دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دیتے ہیں۔

حملے کی تفصیلات

رپورٹ کے مطابق ڈرون حملے میں ایندھن کے کئی ذخائر کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ روسی شہر اوفا میں ایک آئل ریفائنری کو بھی نشانہ بنایا گیا جس کے بعد وہاں کام روکنا پڑا۔ یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب یوکرین نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے روسی تیل پر پابندیوں میں نرمی پر احتجاج کیا تھا اور یورپ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ روس پر دباؤ برقرار رکھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...