سعودی شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز انتقال کرگئیں
سعودی شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز بن عبدالرحمان کا انتقال
ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کر گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ میں بھارت کو کم ازکم 3 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، اسحاق ڈار
انتقال کی خبر
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے سعودی شہزادی کے انتقال کی خبر جاری کی ہے۔
نماز جنازہ کی تفصیلات
''جیو نیوز'' کے مطابق ایوان شاہی کے مطابق شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز کی نماز جنازہ منگل 24 مارچ کو بعد نماز عصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔








