امریکی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی
آگ کی شدت: ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں واقعہ
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔
یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی
دھماکے کی اطلاعات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹیکساس کی پورٹ آرتھر کی Valero ریفائنری میں آگ لگنے سے پہلے دھماکے بھی ہوئے جن سے قریبی گھر لرز اٹھے۔
یہ بھی پڑھیں: راکھی دودھ کی دھلی نہیں: متھیرا بھارتی اداکارہ پر سیخ پا
آتشزدگی کی وجوہات
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آئل ریفائنری میں آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
ریفائنری کی پیداواری صلاحیت
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریفائنری میں خام تیل کو ساڑھے چار لاکھ بیرلز روزانہ کی بنیاد پر گیسولین، ڈیزل اور جیٹ فیول میں پراسیس کیا جاتا ہے.








