عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔
سونے کی قیمت
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4409 ڈالر فی اونس ہو گئی۔
چاندی کی قیمت
عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 69.74 ڈالر فی اونس ہو گئی۔








