ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کراچی میں 450 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی
کراچی میں ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: اگر ہمارے ساڑھے 5 ماہ کی حکومت کے فنڈز نہ روکے جاتے تو گجرات نہ ڈوبتا: چوہدری پرویز الہی
گیس پریشر میں کمی
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی میں متعدد علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اپنی خودمختاری اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، سربراہ پاک بحریہ
قیمتوں کا موازنہ
ایل پی جی کی سرکاری قیمت فی کلو 225 روپے مقرر ہے جبکہ کراچی میں ایل جی پی جی بلیک میں 450 روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے۔
دیگر علاقوں کی صورتحال
کے پی کے اور بلوچستان کے علاقوں میں ایل پی جی کی قیمت 500 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے.








