سیالکوٹ میں بس اور کار تصادم میں 5 مسافر جاں بحق ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس
تصادم کا واقعہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیالکوٹ میں بس اور کار کے تصادم میں 5 مسافروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت ہر سیلاب متاثرین تک پہنچے گی، نقصان کا ازالہ کرے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
سوگوار خاندان سے تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
زخمیوں کا علاج
وزیراعلیٰ نے زخمی مسافروں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔








