لاہور میں سیشن کورٹ میں فائرنگ، ایک شخص زخمی

فائرنگ کا واقعہ لاہور سیشن کورٹ میں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں سیشن کورٹ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: اس زمانے میں محسوس کیا کہ نوجوانوں کو منفی طور پر متاثر کرنے والی ایک بڑی خرابی تعلیمی اداروں میں سیاسی جماعتوں کی سرگرم شاخیں تھیں

ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کے باہر فائرنگ

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ سوہل کی عدالت کے باہر یہ واقعہ پیش آیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سیشن کورٹ میں فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سختی

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ عدالتوں میں سکیورٹی کے معاملات پر کسی صورت غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو حکم دیا کہ لاہور سمیت پنجاب بھر کی عدالتوں میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ سیشن کورٹ میں سکیورٹی کے معاملے پر غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے اس واقعہ پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جج سے بھی رپورٹ طلب کر لی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...