دشمن ہماری اپنی سرزمین کے دفاع کے عزم کو آزمانے کی کوشش نہ کرے، سپیکر ایرانی پارلیمنٹ

ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر کا بیان

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر ایرانی پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہم خطے میں امریکا کی تمام سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، خطے میں خاص طور پر امریکی فوجی تعیناتیوں پر گہری نظر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وینٹی لیٹر پر منتقل کی تردید، سینیٹرعرفان صدیقی کی صحت کے حوالے سے ان کے اہل خانہ کی وضاحت سامنے آ گئی

خطے میں امریکی سرگرمیوں کی نگرانی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ جو کچھ جرنیلوں نے بگاڑا ہے، اسے سپاہی ٹھیک نہیں کر سکتے۔ دشمن کے یہ سپاہی بھی نتین یاہو کے وہم و گمان کا شکار ہو جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری اپنی سرزمین کے دفاع کے عزم کو آزمانے کی کوشش نہ کریں۔

ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...