جرمنی نے امریکہ کی ایران جنگ کو ’’تباہ کن سیاسی غلطی‘‘ قرار دیدیا

جرمنی کا امریکہ کی ایران جنگ پر تبصرہ

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی نے امریکہ کی ایران جنگ کو ’’تباہ کن سیاسی غلطی‘‘ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: یہ کہانی بنگلہ دیش کی ہے، مگر سوال ہم سب کے لیے ہے۔۔۔اگر جماعت اسلامی اقتدار میں آئی تو ہندو محفوظ نہیں رہیں گے؟

صدر فرینک والٹر کی تنقید

تفصیلات کے مطابق، جرمنی کے صدر فرینک والٹر نے امریکہ کی ایران جنگ کو تباہ کن سیاسی غلطی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

برلن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ یہ جنگ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اس جنگ کے لیے امریکہ کا جواز قابلِ قبول نہیں ہے۔ اگر جنگ کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا تھا تو یہ غیر ضروری جنگ ہے۔

ایرانی وزیرخارجہ کا ردعمل

دوسری جانب، ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ جرمن صدر کو خاموشی توڑ کر ایران کے خلاف غیرقانونی جنگ کی مذمت کرنے پر سراہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ اور یوکرین کے معاملے پر مغرب کا معیار دوغلا ہے، اور یہ دوغلا معیار ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے پر خاموشی سے ظاہر ہوتا ہے۔ قانون کے حکمرانی پر یقین رکھنے والوں کو بھی قانون کی پامالیوں پر آواز اٹھانی چاہیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...