کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، سلمان اکرم راجا نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی
راولپنڈی کی تازہ ترین خبر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز مقرر، پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجا نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی۔
یہ بھی پڑھیں: ہنی مون پر اختلاف، سسر نے داماد پر تیزاب پھینک دیا
ملاقات کے لیے نامزد افراد
فہرست میں ابراہیم خان، مخدوم عامر شاہ، اسد عباسی شامل ہیں، اس کے علاوہ چودھری نذیر، نادیہ خٹک اور راجا شہباز بھٹی کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔
اڈیالہ جیل میں ملاقات
فہرست میں شامل پی ٹی آئی رہنما کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔








