چین نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پاکستانی کوششوں کی حمایت کردی

چین کی ثالثی کی حمایت

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پاکستانی کوششوں کی حمایت کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور: پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کے معاملے پر فل بینچ تشکیل

چین کی امن کی کوششیں

ترجمان چینی دفتر خارجہ نے پریس بریفنگ میں کہاکہ جنگ بندی اور امن مذاکرات کی کوششیں اہم اقدامات ہیں۔ چین کشیدگی میں کمی کی تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام اور سمندری آمدورفت کے راستوں کی بحالی عالمی برادری کے مفاد میں ہے۔ چین خود بھی مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے انتھک محنت کررہا ہے۔ خطے میں تمام فریقوں کے ساتھ رابطے برقرار ہیں۔

ترکیہ کا کردار

دوسری جانب بلومبرگ کا اپنی رپورٹ میں بتانا ہے کہ ترکیہ عرب ممالک کو ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت سے روک رہا ہے۔ انقرہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور دیگر کو ضبط اور تحمل کی تلقین کررہا ہے۔ خلیجی ممالک کو ڈر ہے کہ ایران اہم بنیادی ڈھانچے جیسے بجلی اور پانی کی سہولیات کو نقصان نہ پہنچائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...