وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا یکم اپریل سے سکول کھولنے کا اعلان
وزیر تعلیم پنجاب کا اعلان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے یکم اپریل سے سکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کب شروع ہوگی؟ گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم بیان آگیا
سکولوں کی بندش کا پس منظر
سوشل میڈیا پر وزیر تعلیم نے اعلان کیا کہ کفایت شعاری مہم کے تحت صوبے بھر کے سکولوں کو 31 مارچ تک بند کیا گیا تھا۔
نجی سکولوں کی درخواست
نجی سکولوں کی جانب سے سکول کھولنے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔








