امریکی سینٹ کام نے ایران کی فوجی تنصیبات پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی

ایران پر امریکی حملے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج کی مرکزی کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران پر حملوں کی مختصر ویڈیو جاری کردی۔

حملوں کا مقصد

سینٹ کام نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی فوجی تنصیبات اور صلاحیتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، جنہیں خطے میں موجود امریکی فوجیوں اور اتحادیوں کے لیے خطرہ سمجھا جا رہا ہے۔

سینٹ کام نے یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر جاری کیا، جہاں اس کے ساتھ 19 سیکنڈ کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے، جس میں ایران پر کیے گئے حملوں کی جھلک دکھائی گئی ہے۔

دفاعی نوعیت کی کارروائیاں

امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں دفاعی نوعیت کی ہیں اور ان کا مقصد خطے میں موجود امریکی مفادات اور اتحادیوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...