ایران کی جانب سے مذاکرات سے انکار کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران کا مذاکرات سے انکار

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران کی جانب سے امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوٹیوبر سعید الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع

ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

گزشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا تھا کہ دوست ممالک نے امریکی تجاویز بھجوائی ہیں، تاہم یہ کوئی مذاکرات یا گفت و شنید نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہید بی بی غریب عوام کی آواز تھیں، دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہادت قبول کی: بلاول

امریکی صدر کا موقف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کہا کہ ایران کے رہنما یہ تسلیم کرنے سے ’ڈرتے‘ ہیں کہ وہ بات چیت کر رہے ہیں۔

تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اس دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 103.85 ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹی 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 91.61 ڈالر پر کی سطح پر ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...