وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سینئر صحافی رضوان الرحمٰن کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سینئر صحافی رضوان الرحمٰن (رضی دادا) کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سزاؤں کے خلاف اپیل کرنے کا آئینی اور قانونی حق اور عمران خان کا قانونی دفاع سے محروم رکھا جانا، حافظ فرحت عباس
تعزیت اور ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے رضوان الرحمٰن اور دیگر اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
صبر کی دعا
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ رضوان رضی کے لئے صبر کی دعا کرتی ہوں۔ والدہ کے انتقال پر دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔








