امریکی سینٹکام سربراہ بریڈ کوپر کا ایرانی نیول کمانڈر علی رضا کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت کا دعوی
ایران کا نیول کمانڈر ہلاک
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی سینٹکام کے سربراہ بریڈ کوپر کا کہنا ہے کہ ایران کے نیول کمانڈر علی رضا حالیہ اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سینیٹ انتخابات؛ اعجاز چودھری کی اہلیہ کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان
ایرانی بحریہ کی تباہی
امریکی سینٹکام کے مطابق آپریشن ایپک فیوری کے آغاز سے اب تک ایرانی بحریہ کے بڑے بحری جہازوں کی ایک بڑی تعداد کو تباہ کیا جا چکا ہے، جس کے نتیجے میں ایران کی آپریشنل صلاحیتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور خطے میں اس کے اثر و رسوخ میں نمایاں کمی آئی ہے۔
بیان کی تفصیل
Statement from Adm. Brad Cooper, CENTCOM commander: pic.twitter.com/oVqhVjgIDL
— U.S. Central Command (@CENTCOM) March 26, 2026








