اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا، ہمیں اسلامک بلاک کی طرف جانا چاہیے : مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا بیان

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا، ہمیں اسلامک بلاک کی طرف جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری بھی نئے صوبوں کے حق میں بول پڑے

حالات کی کشیدگی

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر حالات کشیدہ ہیں، ہم تجویز دے چکے ہیں کہ پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے۔ حکومت کی رٹ کہیں نظر نہیں آ رہی۔ ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت اور ٹانک بے امنی کا شکار ہیں۔

بین الاقوامی اور قومی پالیسی کی ضرورت

’’جنگ‘‘ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی اور قومی سطح پر قومی پالیسی واضح کی جائے، ہر طرف جنگ ہے۔ عراق، لیبیا کے بعد اب ایران جنگ ہے۔ ہمیں اسلامک بلاک کی طرف جانا چاہیے، اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا۔ جنگ ختم کرانے والا ٹرمپ آج جنگ کر رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...