پی ایس ایل 11 میں نیا قانون متعارف کرا دیا گیا
پی ایس ایل 11 میں نیا قانون
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے میچز میں نیا قانون متعارف کرایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں: بلاول بھٹو زرداری
کپتان کی نئی ذمہ داریاں
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نئے قانون کے تحت ہر میچ سے قبل کپتان میچ ریفری کو دو الگ الگ پلیئنگ الیون جمع کراسکے گا۔
یہ بھی پڑھیں: یورپی یونین آبزرویشن مشن نے بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل کے ماحول پر اپنی رائے کا اظہار کر دیا
پلیئنگ الیون کی تفصیلات
ہر پلیئنگ الیون شیٹ میں 11 کھیلنے والے اور 4 متبادل کھلاڑیوں کا بتانا ضروری ہے۔ دو ٹیمیں جمع کرنے کی صورت میں ٹاس کے بعد ہر کپتان ایک پلئینگ الیون کا انتخاب کرے گا۔
حتمی پلیئنگ الیون کی پابندیاں
سلیکٹ ہونے والے پلئینگ الیون پر کپتان دستخط کرے گا جبکہ حتمی پلیئنگ الیون جمع ہونے کے بعد اس میں تبدیلی نہیں ہوسکے گی۔








