سلامتی کونسل نے ایران سے متعلق بند کمرہ اجلاس طلب کر لیا
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بند کمرہ اجلاس طلب کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: بلیو اکانومی کا منصوبہ، سرگودھا اور علی پور میں 5600 ایکڑ پر شرمپ سٹیٹ کا قیام، صوبے کی برآمدات میں بڑا اضافہ ہوگا: وزیر اعلیٰ مریم نواز
اجلاس کی تفصیلات
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس نیویارک کے وقت کے مطابق جمعے کی صبح 10 بجے ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ سناکشی نے شوہر سے طلاق کی پیشگوئی کرنے والے صارف کو کرارا جواب دیدیا
روسی درخواست
ایران میں شہری تنصیبات پر حملوں پر روس نے اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: ہاکی نیشنز کپ: پاکستان آج سیمی فائنل میں فرانس کے مدمقابل
فضائی حملے
ادھر ایران میں گھروں پر امریکا اور اسرائیل کے فضائی حملے جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اگر پاکستان کا پانی بند کیا گیا تو بھارت میں گھس کر پانی کھولیں گے، رانا مشہود
قم میں ہلاکتیں
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی شہر قم میں 3 گھروں پر امریکا اور اسرائیل کے فضائی حملے میں 6 افراد شہید ہو گئے۔
تہران میں بمباری
علاوہ ازیں تہران میں پاکستانی سفارت خانے اور سفیر کے گھر کے قریب بھی فضائی بمباری کی گئی ہے.








