متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد سیلابی صورتحال، سڑکیں تالاب بن گئیں

دبئی میں بارش اور سیلابی صورتحال

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد سیلابی صورتحال سامنے آئی ہے، جس کی وجہ سے سڑکیں تالاب بن گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

سیلاب کی شدت اور اس کے اثرات

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی رہائی کے لیے فوری بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خط

شہریوں کے انخلاء کی کوششیں

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق، شدید بارش کے نتیجے میں دبئی، ابوظبی، عجمان اور راس الخیمہ سمیت مختلف ریاستوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ شارجہ میں بارش کے نتیجے میں سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، جہاں موسلا دھار بارشوں کے ساتھ ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی۔ سیلابی صورتحال میں پھنسے شہریوں کو پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: یونیورسٹی آف لندن نے جسٹس عائشہ ملک کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا

ابوظہبی اور دبئی کی صورت حال

ادھر ابوظہبی کے مرکزی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوا۔ دبئی میں ائیرپورٹ اور اہم شاہراوں پر بھی پانی جمع ہوگیا ہے، جس پر حکام نے مسافروں کو 3 گھنٹے پہلے پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ شیخ زاید روڈ اور ابوظہبی جانے والی بڑی شاہراں کھلی ہیں۔

موسمی پیشگوئی اور احتیاطی تدابیر

محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے اور ہفتہ سے موسم بہتر ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ امارات کے محکمۂ اوقاف نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ نمازیں گھر میں پڑھیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...