تھیٹر کو فحاشی سے پاک کر کے دوبارہ ’’فیملی تھیٹر‘‘ بنانے میں بڑی حد تک کامیابی حاصل کر لی ہے: عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری کا تھیٹر کے عالمی دن پر بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تھیٹر کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ تھیٹر فنِ اداکاری کے لیے ایک اکیڈمی کا درجہ رکھتا ہے اور دنیا بھر کے نامور فنکاروں نے اسی سٹیج سے اپنے سفر کا آغاز کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت سے فائنل میں بدلہ لینا ہے اور انہیں چھوڑنا نہیں ہے، کرکٹ فین کا حارث روف سے مطالبہ

پنجاب کے تھیٹر کی منفرد حیثیت

انہوں نے پاکستان اور خصوصاً پنجاب کے تھیٹر کی تاریخی اور منفرد حیثیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پنجاب کا تھیٹر اپنی الگ پہچان رکھتا ہے اور ہمارے فنکار سرحد پار اور مغربی ممالک میں قومی کلچر کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فوربز مڈل ایسٹ کے زیر اہتمام خواتین کے لئے دو روزہ سمٹ کا انعقاد، سعودی خواتین کے کردار پر روشنی ڈالی گئی

کامیابی کی راہیں

عظمیٰ بخاری نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت نے پنجاب کے تھیٹر کو فحاشی سے پاک کر کے اسے دوبارہ ’’فیملی تھیٹر‘‘ بنانے کے مشن میں بڑی حد تک کامیابی حاصل کر لی ہے، تاہم اس مقصد کی مکمل تکمیل کے لیے ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کو بھی اپنا ذمہ دارانہ رول ادا کرنا ہو گا۔

فنکاروں کی فلاح و بہبود

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے موثر اور عملی اقدامات کر رہی ہے تاکہ اس شعبے سے وابستہ افراد کو بہتر مقام مل سکے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...