پنجاب میں تھیٹرفنکاروں کی حوصلہ افزائی اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دیا جارہا ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پیغام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں تھیٹر کے فنکاروں کی حوصلہ افزائی اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دیا جارہا ہے۔ پنجاب حکومت تھیٹر کی بحالی، فنکاروں کی فلاح و بہبود اور مالی تحفظ فراہم کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیصل آباد میں نشے میں دھت ایمبولینس ڈرائیور نے کار کو ٹکر مار دی، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی ہو گئے

تھیٹر کے عالمی دن کا جشن

تھیٹر کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ دن کا مقصد تھیٹر کی اہمیت، فنی خدمات، اور لائیو پرفارمنس کے ذریعے سماجی تبدیلیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ سال 2026 کا مرکزی موضوع "Theatre and a Culture of Peace" ہے، جو امن کے فروغ میں تھیٹر کے کردار پر زور دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ غزہ پٹی کے حوالے سے اسرائیل کے خفیہ مقاصد بے نقاب

آرٹسٹوں کے لئے معاونت

وزیراعلیٰ مریم نواز نے تمام تھیٹر آرٹسٹوں اور شائقین کو تھیٹر کے عالمی دن کی مبارکباد دی اور کہا کہ مستحق اور ضرورت مند فنکاروں کے لیے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ پنجاب تھیٹر ہالز کی حالت بہتر اور جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے اپ گریڈیشن کا عمل جاری ہے۔ آرٹسٹ سپورٹ فنڈ سے 1831 فنکاروں کو اہل قرار دے کر مالی معاونت فراہم کریں گے۔ تھیٹر صرف تفریح نہیں بلکہ معاشرے کا آئینہ ہے۔ تھیٹر معاشرتی اصلاح اور مثبت سوچ کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

تھیٹر کا سماجی کردار

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ تھیٹر انسانیت کو خود سے ملوانے کا بہترین ذریعہ ہے۔ سٹیج ایک ایسی دنیا ہے جہاں تخیل حقیقت بن کر سامنے آتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...