عالمی بینک سے نیا قرضہ ملنے کا امکان
نیا قرضہ پاکستان کی معیشت کے لیے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کو عالمی بینک سے تقریباً 38 کروڑ ڈالر کا نیا قرضہ ملنے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما بسم اللہ خان کاکڑ انتقال کرگئے
رقم کی استعمال کے مقاصد
’’جنگ‘‘ کے ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ ملنے والی رقم توانائی منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: عظمیٰ بخاری نے لاہور پریس کلب ہاؤسنگ سکیم ایف بلاک میں بجلی کی تنصیب کا افتتاح کر دیا
پاور سیکٹر منصوبے کی تفصیلات
پاور سیکٹر کے منصوبے کی مجموعی مالیت تقریباً 70 کروڑ ڈالر ہے، جس میں ایشین انفرااسٹرکچر بینک اور اسلامی ترقیاتی بینک بھی مالی مدد فراہم کریں گے۔
منصوبے کا مقصد
اس مجوزہ منصوبے کا مقصد بجلی کے نظام کو مضبوط اور مستحکم بنانا ہے۔








