بھارت میں مسلم مخالف جرائم رپورٹ کرنے والے صحافی ہدف بنائے جا رہے ہیں: عالمی صحافتی تنظیم

بھارت میں صحافتی آزادی کی حالت

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی صحافتی تنظیم رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلم مخالف جرائم رپورٹ کرنے والے صحافی ہدف بنائے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹھٹھہ کی تاریخی شاہ جہاں مسجد کے شاہی خطیب انتقال کر گئے

رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کی رپورٹ

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق دنیا بھر میں صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں صحافتی آزادی نچلی ترین سطح پر ہے، بھارت میں مسلم مخالف جرائم رپورٹ کرنے والے صحافی ہدف بنائے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، رائس مل سے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کے چاول بغیر پیمنٹ اٹھائے جانے کا انکشاف

امریکی این جی او کی رپورٹ

دوسری جانب امریکی این جی او جینو سائیڈ واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی میڈیا بی جے پی کے اثرات میں غیر جانبدار نہیں، بی جے پی کی مسلم مخالف اصلاحات بار بار نشر کی جاتی ہیں۔

امریکی کانگریس کی آواز

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی اراکین کانگریس اور امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی بھی بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کے خلاف آواز اٹھا چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...