سابق کپتان مصباح الحق نے احمد شہزاد کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا
مصباح الحق کا قانونی اقدام
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق کپتان مصباح الحق نے احمد شہزاد کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پشاور میں چوہوں کی بڑھتی تعداد کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
احمد شہزاد کا دعویٰ
نجی ٹی وی سماء نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ مصباح الحق نے احمد شہزاد کے دعوے کو غلط قرار دیا، احمد شہزاد کی قانونی ٹیم سے مشاورت جاری ہے۔
جواب کی توقع
ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کی جانب سے ایک دو روز میں مصباح الحق کو جواب دینے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ احمد شہزاد نے کرکٹر حسیب اللہ کو تنخواہ نہ ملنے کا الزام مصباح پر لگایا۔








