ملک میں گیس بحران بڑھنے لگا
خطے میں کشیدگی اور گیس بحران
لاہور /کراچی/ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) خطے میں کشیدہ صورتِ حال کے باعث آر ایل این جی کی درآمد بند ہونے سے ملک میں گیس بحران بڑھنے لگا۔
یہ بھی پڑھیں: سرگودھا؛ جیب کترے باراتیوں کو 2لاکھ 85ہزار کا ٹیکہ لگا کر فرار
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں صورت حال
تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختون خوا میں گیس پریشر میں کمی ہونے لگی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دنیا کے امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست میں روسی صدر پیوٹن کا پہلا اور ٹرمپ کا تیسرا نمبر
سوئی ناردرن کی رپورٹ
’’جنگ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سوئی ناردرن کے مطابق سسٹم میں آر ایل این جی کی قلت بڑھ گئی ہے اور یومیہ شارٹ فال 700 ملین کیوبک فٹ تک جا پہنچا ہے۔ یہ یہاں گھریلو صارفین کو گیس کی قلت کا شدید سامنا کرنا پڑ رہا ہے。
یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاالدین میں مزدور کی بیوی سے بااثر افراد کی اجتماعی زیادتی
ناشتے اور کھانے کے اوقات میں پریشانی
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں ناشتے اور کھانے کے اوقات میں بھی گیس پریشر انتہائی کم رہنے لگا ہے۔
صنعتوں کو گیس کی فراہمی
سوئی ناردرن حکام کے مطابق صنعتوں کو گیس کی فراہمی مسلسل جاری ہے۔








