متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے یوکرین کے صدر زیلنسکی کی اہم ملاقات
ملاقات کی تفصیلات
ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ملاقات کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں 100 سے زائد کمسن بچوں سے زیادتی کے ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
سیکیورٹی اور عسکری صورتِ حال پر تبادلہ خیال
ملاقات میں سیکیورٹی اور عسکری صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا اور ایرانی حملوں کی مذمت کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں حالات غلط سمت میں جا رہے ہیں
دفاعی معاہدہ اور ملاقاتیں
’’جنگ‘‘ کے مطابق، یوکرین اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے بعد زیلنسکی ابوظہبی پہنچے ہیں، جہاں ان کی اعلیٰ ترین اماراتی حکام سے بات چیت کے بعد یوکرینی ماہرین سے ملاقات ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں اسٹروک مینجمنٹ سنٹرز پوری طرح فعال، فالج کے 700 سے زائد مریض صحت یاب، ہر شہری کی صحت ہماری ذمہ داری ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز
یوکرینی صدر کی تعریف
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے قومی دفاعی ماہرین کی خدمات کو سراہا۔
امارات کی سیکیورٹی میں بہتری
متحدہ عرب امارات کی سیکیورٹی مزید بہتر بنانے پر تبادلۂ خیال ہوا اور اماراتی ایئر اسپیس کو مزید محفوظ بنانے پر نئی حکمتِ عملی اپنانے پر غور کیا گیا.








