امریکہ، اسرائیل نے ایران میں کتنی سویلین املاک تباہ کیں۔۔۔؟ ہلال احمر نے حیران کن تفصیلات شیئر کر دیں

ایران میں سویلین املاک کی تباہی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ اور اسرائیل نے ایران میں کتنی سویلین املاک تباہ کیں؟ ہلال احمر نے حیران کن تفصیلات شیئر کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں: صدر آصف زرداری نے زندگی میں تقریباً سب کچھ حاصل کر لیا، لیکن ان کی آخری خواہش کیا ہے؟ سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے بتا دیا۔

تباہی کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایران کی 93 ہزار سویلین املاک تباہ ہوئی ہیں۔ مختلف ایرانی صوبوں میں کیے گئے حملوں میں تباہ مکانات کی تعداد 71 ہزار 547 ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بحرین ڈیفنس فورس کے چیف کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات

تجارتی املاک کو نقصان

جنگ کے مطابق اعداد و شمار کے مطابق امریکی اور اسرائیلی حملوں میں اب تک 20 ہزار 779 تجارتی املاک کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ صرف تہران میں 31 ہزار 562 رہائشی و تجارتی املاک حملوں میں تباہ ہوئی ہیں۔

تعلیمی اور صحت کے اداروں کی تباہی

ایرانی ہلال احمر کے مطابق امریکی و اسرائیلی حملوں میں 600 سکول تباہ ہو چکے ہیں جبکہ بنیادی صحت اور ہنگامی طبی امداد کے 295 مراکز بھی حملوں میں نشانہ بنے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...