یو اے ای: ایران کے میزائل حملوں سے نقصانات کی ویڈیوز شئیر کرنے کے الزامات پر 70 برطانوی شہری گرفتار

برطانیہ کے 70 شہریوں کی گرفتاری

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات میں ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں سے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شئیر کرنے کے الزامات پر 70 برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کار میلہ 2025: اس ہفتے کے آخر میں گاڑیوں اور تفریح کا تجربہ کریں

گرفتار افراد کی تفصیلات

روزنامہ جنگ کے مطابق برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں برطانیہ کے سیاح، یو اے ای میں مقیم شہری، اور جہازوں کا عملہ شامل ہے۔ بعض گرفتار افراد کی ضمانت پر رہائی ہوگئی تاہم ان کے پاسپورٹ ضبط کر لیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خلیج میں امریکی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا، دھواں اٹھ رہا ہے: ایرانی سرکاری میڈیا کا دعویٰ

امارتی قانون کی سختیاں

برطانوی میڈیا کے مطابق، اماراتی قانون کے تحت بعض تصاویر کو وصول کرنا بھی جرم ہے اور تصاویر وصول کرنے کی سزا 10 برس قید اور 2 لاکھ درہم جرمانہ ہوسکتی ہے۔

علیحدہ حالات

جنگ سے پہلے 2 لاکھ 40 ہزار برطانوی شہری دبئی میں مقیم تھے اور ایران جنگ شروع ہونے کے بعد خیال ہے کہ ان میں سے نصف برطانیہ واپس آچکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...