پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حیدرآباد کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
میچ کی تفصیلات
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں آج حیدرآباد کنگزمین اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت کا مقابلہ دوسرے صوبوں سے نہیں دنیا سے ہے، بلاول بھٹو
ٹاس اور بیٹنگ کا فیصلہ
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مذاکرات اس وقت تک نہیں ہونگے جب تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو گی، رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر
تاریخی پس منظر
خیال رہے کہ دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اپنا دوسرا میچ کھیل رہی ہیں، پہلے میچ میں دونوں ٹیموں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
پہلے میچ کی شکست
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچی کنگز جبکہ حیدر آباد کنگز مین کو لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔








