حملوں میں اب تک 4 پاکستانیوں سمیت 8 شہری شہید اور 178 زخمی ہوئے، متحدہ عرب امارات

حملوں کی تفصیلات

ابو ظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں اب تک 4 پاکستانیوں سمیت 8 شہری شہید اور 178 زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید متاثرین

ابوظہبی سے امارتی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں اب تک 2 اماراتی فوجی اور ایک اماراتی فوج سے وابستہ مراکشی شہری شہید ہوچکے ہیں۔

فضائی دفاع کی کامیابیاں

اماراتی وزارت دفاع کے مطابق اماراتی فضائی دفاع نے 16 میزائل اور 42 ڈرون تباہ کر دیے۔ یہ فضائی دفاعی نظام اب تک 414 میزائل اور 1914 ڈرون بھی ناکام بنا چکا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...