ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل (21 مارچ - 20 اپریل)
ان دِنوں مالی حالات میں کافی مشکلات کا سامنا ہو رہا ہو گا آپ کے لیے اب انشاءاللہ اچھی خبر یہ ہے کہ اب کوئی اچھا بڑا سلسلہ بن جانے کی بڑی اُمید ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور قلندرز نے گلوبل سپر لیگ کے لیے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا
برج ثور (21 اپریل - 20 مئی)
جو لوگ کسی بھی دوسرے پر نحصار کر رہے ہیں وہ غلط کر رہے ہیں۔ صرف اللہ پر بھروسہ کریں تو یقینا ان کی مشکل کم ہو سکے گی اور یہ دن صرف محنت کے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں۔۔ ہمیشہ اور ابد تک۔ سعودی ولی عہد سے متعلقہ اکاؤنٹ سے قومی زبان اردو میں پیغام آگیا۔
برج جوزہ (21 مئی - 20 جون)
جہاں سے گماں نہ تھا انشاءاللہ وہاں سے اب بھی سلسلہ بن جانے کی بڑی اُمید دکھائی دیتی ہے۔ جو لوگ کافی عرصے سے بندش میں تھے وہ اب آزاد ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پہلگام حملے اور بے بنیاد بھارتی الزام تراشیوں کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا پر طاقتور مہم، بھارتی اخبار نے بھی اعتراف کرلیا
برج سرطان (21 جون - 20 جولائی)
جس بھی معاملے کو لے کر پریشان ہیں، جب تک اس کو حل کرنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے، کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ توجہ کی ضرورت ہے، آپ کی توجہ کسی اور طرف ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جعلی پولیس مقابلہ، عدالت کا CCD پولیس ملازمین پر دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم
برج اسد (21 جولائی - 21 اگست)
آپ کیوں بار بار اُن لوگوں پر بھروسہ کر لیتے ہیں جو ماضی میں آپ کے لیے ایک امتحان بنے رہے ہیں؟ یہ خیال رہے، ورنہ آپ خود کو کسی بڑی مشکل میں ڈال لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بیرون ملک سے پرانے اور استعمال شدہ برانڈڈ موبائل فونز کی درآمد پر نئی کسٹمز ویلیوز مقرر کر دی گئیں
برج سنبلہ (22 اگست - 22 ستمبر)
آج آپ کسی بدنظری میں لگتے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کے کاموں میں رکاوٹ کا سلسلہ چل رہا ہے۔ خود کو اس سے نکالیں، تب مسئلے حل ہوں گے۔ نظر اتاریں اپنی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دورہ لاہور کے دوران نامناسب رویہ پر احتجاجی مراسلہ وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کردیا
برج میزان (23 ستمبر - 22 اکتوبر)
دوست اور دشمن میں پہچان رکھا کریں۔ اپنے مال کی حفاظت کریں اور یاری دوستی گھر سے باہر ہی رکھیں۔ جو لوگ لاپرواہی کریں گے، سخت نتائج کے لیے تیار بھی رہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے عمان کو 9وکٹوں سے شکست دے دی
برج عقرب (23 اکتوبر - 22 نومبر)
آپ کو جو مشکل پیش آ رہی ہے وہ ابھی چند یوم چل سکتی ہے۔ حسب توفیق صدقہ دے دیا کریں اور توجہ سے کام کریں۔ آج کل آپ کی توجہ کسی اور طرف نظر آتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: یونان میں کشتی الٹنے کے واقعہ میں کتنے پاکستانی جاں بحق ہوئے؟ دفتر خارجہ نے بیان جاری کردیا
برج قوس (23 نومبر - 20 دسمبر)
گھر میں جو نحوست ہے، اُس کی وجہ سے مسئلے چل رہے ہیں۔ خود بھی اور گھر والوں کو بھی نماز کی طرف لگائیں اور دین پر چلنے کا پیغام دیتے رہیں۔
یہ بھی پڑھیں: رات کو جستجو ہوئی کہ پتہ چلایا جاسکے کہ ٹرک کا پیٹرول کیسے ختم ہوگیا، جون کا مہینہ تھا، تھل تھا، جس کسی کو پانی کی طلب ہوتی جب کام ہورہا ہوتا تو پانی پی لیتا۔
برج جدی (21 دسمبر - 19 جنوری)
آج ایک باہر کے شخص سے فائدہ ملنے کی انشاءاللہ اُمید ہے۔ جو لوگ کسی بھی مسئلے کو لے کر پریشان تھے، وہ ضرور اس سے نکلیں گے۔ اچھی خبر آنے والی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملتان میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ڈارک ویب پر فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
برج دلو (20 جنوری - 18 فروری)
آپ کو فکری کیوں نہیں ہے آخرت کی؟ غیر شرعی کاموں سے دور رہ کر نماز پر توجہ دیں۔ آپ بندش میں دکھائی دے رہے ہیں۔
سیارہ مشتری (19 فروری - 20 مارچ)
اپنے لیے وہ راستہ تلاش کرنے میں وقت ضائع نہ کریں جو آپ چاہتے ہیں، بلکہ اللہ سے وہ مانگیں جو آپ کے حق میں بہتر ہے۔ ان دِنوں آپ مناسب سمت نہیں جا رہے، خیال کریں۔








