دنیا تو چلتی رہتی ہے، چلتی ہی رہے گی۔۔۔
محبت کا سفر
یہ کارِ محبت بھی مسلسل نہیں ہوتا
ہے مسئلہ دل کا جو کبھی حل نہیں ہوتا
یہ بھی پڑھیں: پوری قوم کا ہر فرد پیٹرول اور گیس کا استعمال آدھا کر دے، رانا ثناء اللہ
عشق کا بوجھ
یہ بوجھ اُٹھانا بھی تو آساں نہیں لیکن
بن عشق کے انسان مکمل نہیں ہوتا
یہ بھی پڑھیں: زمین کے تنازع کا کیس: جسٹس محسن اختر کیانی وکلاء پر الزام لگانے والے شہری پر برہم
یادوں کا تسلسل
منان گزرتا ہے قیامت سے شب و روز
یادوں کا تسلسل جو معطل نہیں ہوتا
یہ بھی پڑھیں: اوورسیز کے لیے الگ عدالتوں کا قیام اور گرین چینل کی بحالی خوش آئند ہے:صدر پاکستانی امریکن چیمبر آف کامرس نوید انور
دنیا کی رفتار
دنیا تو چلے جاتی ہے چلتی ہی رہے گی
وہ ماہ لقا آنکھ سے اوجھل نہیں ہوتا
یہ بھی پڑھیں: 1 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات؛ شاہ محمود قریشی ذاتی حیثیت میں طلب
خواب اور حقیقت
اشکوں میں سبھی خواب بہے جاتے ہیں میرے
کرتا ہوں درِ خواب مقفل، نہیں ہوتا
یہ بھی پڑھیں: لکی مروت: نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ٹریفک پولیس پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید
جھک جانے کی حقیقت
بیٹھے ہیں ترے پاؤں ہم لوگ تو جانا
جھک جانے سے تو کوئی بھی اسفل نہیں ہوتا
خام خیالی اور جدائی
یہ خام خیالی ہے، تری پالی ہوئی ہے
ہر شخص جدائی میں تو پاگل نہیں ہوتا
کلام :منان سرمد








