دنیا تو چلتی رہتی ہے، چلتی ہی رہے گی۔۔۔
محبت کا سفر
یہ کارِ محبت بھی مسلسل نہیں ہوتا
ہے مسئلہ دل کا جو کبھی حل نہیں ہوتا
یہ بھی پڑھیں: عالمی رہنماؤں کو ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق اپنی حکمتِ عملی میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے، بل گیٹس
عشق کا بوجھ
یہ بوجھ اُٹھانا بھی تو آساں نہیں لیکن
بن عشق کے انسان مکمل نہیں ہوتا
یہ بھی پڑھیں: 50 ہزار سے زائد سیلاب بحالی کارڈز متاثرین تک پہنچا دیئے گئے ہیں:عظمیٰ بخاری
یادوں کا تسلسل
منان گزرتا ہے قیامت سے شب و روز
یادوں کا تسلسل جو معطل نہیں ہوتا
یہ بھی پڑھیں: سکول لے جانے اور لانے والے رکشہ ڈرائیور کی طالبہ سے 4 ماہ تک زیادتی، شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں۔
دنیا کی رفتار
دنیا تو چلے جاتی ہے چلتی ہی رہے گی
وہ ماہ لقا آنکھ سے اوجھل نہیں ہوتا
یہ بھی پڑھیں: سینیٹر فیصل سبزواری کی والدہ انتقال کر گئیں
خواب اور حقیقت
اشکوں میں سبھی خواب بہے جاتے ہیں میرے
کرتا ہوں درِ خواب مقفل، نہیں ہوتا
یہ بھی پڑھیں: حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کا مرحلہ شروع
جھک جانے کی حقیقت
بیٹھے ہیں ترے پاؤں ہم لوگ تو جانا
جھک جانے سے تو کوئی بھی اسفل نہیں ہوتا
خام خیالی اور جدائی
یہ خام خیالی ہے، تری پالی ہوئی ہے
ہر شخص جدائی میں تو پاگل نہیں ہوتا
کلام :منان سرمد








