اسرائیلی فوج نے ایران کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد بتا دی
اسرائیلی فوج کا اعلان
تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے ایران کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد بتا دی۔
یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ ن لندن کے زیر اہتمام یومِ تکبیر کا جشن ، نواز شریف کے فیصلے کو “دُلیرانہ فیصلہ” قرار دیا گیا
زخمی فوجیوں کی تعداد
اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک 261 فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بھکر حملے میں شہید کانسٹیبل فہیم عباس اور شہباز مدنی کی قربانی کو سلام
ہسپتال میں زیر علاج
اسرائیلی وزارتِ صحت کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک 6 ہزار 8 زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا، جن میں سے 121 افراد اب بھی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
فوجیوں کی ہلاکتوں کی معلومات
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد جاری نہیں کی۔








