بغداد ایئرپورٹ کے قریب ایئر بیس پر راکٹ حملہ

راکٹ حملے کی تفصیلات

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) بغداد ایئر پورٹ کے قریب ایئر بیس پر راکٹ حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پراپیگنڈا اور جھوٹی خبروں کی بھرمار، روک تھام ضروری کیوں؟ ویڈیو تجزیہ ڈاکٹر نوید الٰہی

عراقی وزارت دفاع کی تصدیق

تفصیلات کے مطابق عراقی وزارت دفاع کے مطابق بغداد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے قریب محمد العلاء ایئر بیس پر راکٹ حملے میں ایک طیارہ تباہ ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فلم گھونگھٹ کے دوران صائمہ پر عاشق ہوگیا تھا، سید نور کا اعتراف

جانی نقصان کی عدم موجودگی

’’جنگ‘‘ کے مطابق عراقی وزارت دفاع کے مطابق محمد العلاء ایئر بیس پر راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نقصان کا تخمینہ اور حملے کے ذمے داروں کا پتہ لگانے کی کوشش جاری ہے۔

شام کے ڈرون حملے

دوسری جانب شامی فوج نے کہا ہے کہ عراق کی سرحد کے قریب متعدد شامی اڈوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ زیادہ تر ڈرونز کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...